پبلک پارک

قسم کلام: اسم ظرف مکاں

معنی

١ - ایسا باغ یا گارڈن جو عوام کے لیے سرکاری طور پر بنایا گیا ہو، باغ عامہ۔ "مانچسٹر میں دو لاکھ آدمی جمع ہوگیے لیکن ایک بھی پبلک پارک یا کھیل کے میدان کا انتظام نہیں کیا گیا۔"      ( ١٩٤٤ء، آدمی اور مشین، ١٧٦ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے ماخوذ اسماء 'پبلک' اور 'پارک' پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٢ء میں "سفر نامۂ روم و مصر و شام" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر